recent posts

Horse essay in Urdu,


1. گھوڑا ایک پالتو جانور ہے۔

2. اس کے پیر بہت مضبوط ہوتے ہیں.

3. ایک لمبی گھنی دن بھی ہوتی ہے

4. اس کے چھوٹے چھوٹے ے کان اور دو چھوٹی چھوٹی آنکھیں ہوتی ہیں.
5. اس کی گردن پر لمبے لمبے بال ہوتے ہیں جو اس کو بہت خوبصورت بناتے ہیں.

6. گھوڑے کا بدن بہت مضبوط ہوتا ہے گھوڑا کئی رنگوں میں پایا جاتا ہے جیسے کالا ,سفید ,لال ،بھورا وغیرہ وغیرہ۔اور ایسے ہی اس کی مختلف نسلیں بھی ہوتی ہیں.


7. اگر دیکھا جائے تو گھوڑا میرا ایک مفید جانور ہے
8. یہ پالتو جانور ہے اور بہت تیز دوڑتا ہے گھوڑے کو طویل عرصے سے فوجی استعمال کرتے آرہے ہیں.

9. عربی گھوڑوں کو دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور فوج بھی انہیں آڑو کا استعمال کرتی ہے.
10. قدیم زمانے میں گھڑ سوار دستے دا بڑی تعداد میں ہوتا تھا اور ان دستوں نے جنگوں میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔
11. یہ ایک سبزی خور جانور ہے یہ گھاس اور دانہ کھاتا ہے اسے سب سے زیادہ چنہ پسند ہوتا ہے جو اس کی طاقت کا بنیادی راز ہے.

Horse essay in Urdu, Horse essay in Urdu, Reviewed by Urdu Essay for All on جون 10, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.