 |
1. محنت انسان کی وہ خوبی ہے ہے جس کی بدولت وہ بڑے بڑے کام سر انجام دے سکتا ہے۔
2. محنت شوق لگن جذبہ اور جستجو کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔
3. محنت عظمت اور پختہ ارادے کو ظاہر کرتی ہے .
4. محنت کرنے سے انسان کامیابی کی منازل طے کرتا ہے
5. اور زندگی میں ترقی اور خوشحالی حاصل کرتا ہے۔
6. جو قومیں محنت کرتی ہیں وہ دنیا میں مقام حاصل کرتی ہیں.
7۔اس کے برخلاف جس قوم کے افراد میں کاہلی اور سستی پائی جاتی ہو وہ قوم دنیا میں بہت پیچھے رہ جاتی ہے.
8. محنت کی بدولت ہی انسان اپنی خواہشات کو پورا کرتا ہے.
9. محنت ہی سے انسان کو خوشی حاصل ہوتی ہے.
10. محنت دنیا میں عزت اور مقام دلوانے کا ذریعہ ہے اس لیے درحقیقت محنت میں ہی عظمت ہے. |
https://youtu.be/rvgOnAdIv2c
کوئی تبصرے نہیں: