recent posts

Visit of zoo Urdu essay|chidiyaghar ki sair for class 3,4&5


1. میں نے شیر چیتے ہاتھی اور کئی جانور اور پرندوں کی تصویریں تو دیکھ رکھی تھی مگر ان کو دیکھنے کی آرزو تھی۔

2. ایک روزہم اپنے اسکول کے ساتھ چڑیا گھر کی سیر کو گئے ۔

3. وہاں ہم نے طرح طرح کے درندے چوپائے اور پرندے دیکھے.

4. شیر چیتے بھیڑیے ہاتھی اور دوسرے جنگلی جانور لوہے کے مضبوط پنجروں کے اندر بند تھے۔

5. لوگ پنجروں کے پاس کھڑے ہوے دیکھ رہے تھے۔

6. ہم ہم نے طرح طرح کے بندر اور لنگور بھی دیکھے.

7. قسم قسم کے کبوتر، طوطے اور دوسرے پرندے بھی دیکھے .

8. وہاں ایک بہت بڑا حوض تھا جس میں بطخیں اور مرغابیاں تیر رہی تھیں اور ایک حوض میں چھوٹے چھوٹے مگرمچھ دیکھے۔

9. چڑیا گھر میں خوب چہل پہل تھی ہم دو تین گھنٹے تک وہاں گھومے اور سیر کا لطف اٹھایا.

10. اور شام سے پہلے ہم اسکول واپس آگئے.
https://youtu.be/M35iT2MdI-A

Visit of zoo Urdu essay|chidiyaghar ki sair for class 3,4&5 Visit of zoo Urdu essay|chidiyaghar ki sair for class 3,4&5 Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 20, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.