recent posts

My favorite game is football Urdu essay for class 6،7,&8th


1 کھیل ہماری زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں صحت مند اور لمبی زندگی گزارنے کے لئے کھیل بہت ضروری ہے.

2. کچھ لوگ کرکٹ بیڈمنٹن اور والی بال وغیرہ کو پسند کرتے ہیں اور کچھ لوگ ٹینس ، کبڈی کو پسند کرتے ہیں ۔

3. اور کچھ لوگ انڈور گیم کو پسند کرتے ہیں جیسے لوڈو , ڈرافٹ،اسنوکر،شطرنج، کون بنے گا کروڑ پتی وغیرہ۔

4. لیکن میرا پسندیدہ کھیل فٹ بال ہے . یہ بہت دلچسپ کھیل ہے.

5. فٹبال ایک بڑی سی گیند کے ساتھ کھیلا جاتا ہے.

6. یہ کھیل پوری دنیا میں سب سے زیادہ مشہور کھیل ہے.

7. یہ کھلی جگہ میں دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے.

8. اس کھیل میں گیم کو پیروں کی مدد سے پھینکا جاتا ہے اسی لئے اس کو فٹ بال کہتے ہیں .

9. ہر ٹیم میں 11 کھلاڑی اور ایک کپتان ہوتا ہے.

10. زیادہ گول بنانے والی ٹیم کی جاتی ہے.

https://youtu.be/dJWMYYdJYg4
My favorite game is football Urdu essay for class 6،7,&8th My favorite game is football Urdu essay for class 6،7,&8th Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 20, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.