recent posts

Letter writing for father|Walid KY nam khat


جمشید روڈ کراچی کراچی
2 فروری 2020

پیارے ابا جان!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے یہاں بھی سب خریت ہے۔ابو جان کل میرے سالانہ امتحان کا نتیجہ سنا دیا گیا ہے آپ کو یہ سن کر خوشی ہو گی کہ میں نے 800 میں سے 700 نمبر حاصل کیے ہیں اور میں اپنی جماعت میں اول آیا ہوں۔ہمارے اسکول میں 22 فروری کو تقسیم انعامات کا جلسہ ہورہا ہے وہاں مجھے انعام بھی ملے گا۔
میں نے گورنمنٹ سیکنڈری اسکول کراچی لاہور مارکیٹ میں داخلہ لے لیا ہے اس وقت میں امی جان کے ساتھ چھٹی جماعت کی کتابیں لینے جا رہا ہوں۔
گھر کے سب لوگ آپ کو سلام کو کہہ رہے ہیں سب آپ کو یاد کرتے ہیں والسلام ۔
آپ کا پیارا بیٹا
سید محمد علی
https://youtu.be/3xjjjwm8c_8
Letter writing for father|Walid KY nam khat Letter writing for father|Walid KY nam khat Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 18, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.