1. رمضان کے مہینے میں مسلمان روزے رکھتے ہیں روزے میں صبح سے لے کر شام تک کھانا پینا بند رہتا ہے۔
2. رات کو دیر تک عبادت کی جاتی ہے روزوں کا مہینہ ختم ہو جاتا ہے تو اس کی خوشی میں مسلمان عید مناتے ہیں اس عید کو عید الفطر کہتے ہیں.
3. عید کے دن لوگ صبح سویرے اٹھتے ہیں نماز سے فارغ ہوکر ناشتہ کرتے ہیں عید کے دن عام طور پر سی ویو کا ناشتہ کیا جاتا ہے .
4. اس کے بعد نہا دھو کر صاف ستھرا لباس پہنتے ہیں اور اس کی نماز ادا کرنے کے لئے روانہ ہو جاتے ہیں.
5. چھوٹے بچے بھی بڑوں کے ساتھ جاتے ہیں عید کی نماز شہر کی بڑی بڑی مسجدوں میں ادا ہوتی ہے مگر سب سے بڑا اجتماع اسی میدان یا عیدگاہ میں ہوتا ہے .
6. نواز کے بعد سب لوگ خدا سے اپنے لئے اپنی قوم کے لئے اور مسلمانوں کی تندرستی اور دین و دنیا کی ترقی کے لئے دعا کرتے ہیں.
7. عید کے دن مٹھائی اور کھلونوں کی دُکانوں کے سوا ساری دکانیں بند رہتی ہیں مٹھائی اور کھلونوں کی دُکانوں پر بڑی رونق ہوتی ہے ہر گھر میں مٹھائی آتی ہے.
8. امیر لوگ نماز کو جانے سے پہلے غریبوں کے یہاں بھی کچھ رقم بھجواتے ہیں تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکے اس کو فطرانہ اور زکوٰۃ کہا جاتا ہے ۔
9. عید کا دن خوشی اور مسرت کا دن ہے سارا دن دعوتوں اور عزت دار پڑوسی اور دوستوں سے ملاقاتوں میں گزرتا ہے .
10. بچے ماں باپ سے عیدی لیتے ہیں اور دن بھر اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر خوشیاں مناتے ہیں. https://youtu.be/7bVABuHojEg |
کوئی تبصرے نہیں: