recent posts

10 lines on horse,گھوڑا اردو مضمون


1. گھوڑا ایک لمبا اور مضبوط جانور ہے.

2. اس کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں.

3. یہ بہت تیز دوڑتا ہے.

4. اس کا رنگ سیاہ سفید سرخ اور بھورا ہوتا ہے۔

5. یہ بہت ہی وفادار جانور ہے.

6. یہ گھاس اور دانہ کھاتا ہے.

7. کچھ گھوڑوں کو مال برداری کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

8. پہلے گھوڑوں پر جنگیں لڑی جاتی تھیں.

9. گھوڑوں کو سواری کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے.

10. اللہ نے قرآن پاک میں گھوڑوں کی قسم کھائی ہے.

10 lines on horse,گھوڑا اردو مضمون 10 lines on horse,گھوڑا اردو مضمون Reviewed by Urdu Essay for All on جون 10, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.