recent posts

Internet ke fayde aur nuksanat.


1. انٹرنیٹ موجودہ صدی کی سب سے حیرت انگیز اور مفید ایجاد ہے.

2. اسے معلومات کاروباری ترقی اور تفریح کا کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے.

3. اس کے ذریعے زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں.

4. انٹرنیٹ ایسی جدید ٹیکنالوجی ہے جسے کمپیوٹر کوڈ کے ذریعے دنیا کے کسی بھی ملک سے مطلوبہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں.

5. سائنس کی ترقی کے فائدے اور نقصانات دونوں ہی ہیں.

6. پاکستان میں ہزاروں کی تعداد میں انٹرنیٹ نصب ہیں جو معلومات یا تجارتی سائنسی اور سفارتی امور کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں.

7. اگر یہ انٹرنیٹ ترقی یافتہ ممالک کی یونیورسٹیوں سے منسلک کر دیا جائے تو پاکستان میں تعلیمی انقلاب برپا ہو سکتا ہے.

8. روزمرہ کی زندگی میں بھی انٹرنیٹ کے ذریعے آسانی پیدا ہو گئی ہے اب لائن میں لگے بغیر بجلی اور گیس کے بل جمع ہو جاتے ہیں.

9. انٹرنیٹ کو تخریبی کا موں میں بڑی کامیابی سے استعمال کیا جا رہا ہے ۔ پوری دنیا میں دہشتگردی فرقہ واریت اور ملک دشمن سرگرمیوں میں انٹرنیٹ کے استعمال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
10. بہرحال انٹرنیٹ کے بہترین استعمال سے ملک ترقی یافتہ بن سکتا ہے.
Internet ke fayde aur nuksanat. Internet ke fayde aur nuksanat. Reviewed by Urdu Essay for All on جون 10, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.