recent posts

Title Urdu mazmoon/ تتلی اردو مضمون


تتلی
1. تتلی دنیا کا سب سے خوبصورت کیڑاہے۔

2. اس کی چھ ٹانگیں اور دو پر ہوتے ہیں.

3. یہ مختلف رنگوں اور سائز میں پائی جاتی ہے.

4. یہ اپنے خوبصورت پروں سے اڑ سکتی ہے.

5. دنیا بھر میں تتلیوں کی بہت سی اقسام ہیں.

6. وہ زیادہ تر باغ اور پھولوں کے آس پاس پائی جاتی ہیں.

7. تتلی کا پسندیدہ کھانا پھولوں کا رس ہے .

8. ان کے جسم پر چھوٹے چھوٹے سوراخ ہوتے ہیں

9. زیادہ تر اقسام کی تتلیوں کی اوسط عمر ایک سے دو ہفتے تک ہوتی ہے .

10. مجھے تتلیاں بہت پسند ہیں۔

Title Urdu mazmoon/ تتلی اردو مضمون Title Urdu mazmoon/ تتلی اردو مضمون Reviewed by Urdu Essay for All on اپریل 12, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.