recent posts

My cycle essay in Urdu| میری سائیکل اردو مضمون


میری سائیکل

1. میرے پاس ایک سائیکل ہے.

2. اس کا رنگ سرخ ہے.

3. اس کے ٹائر کالے رنگ کے ہیں.

4. یہ سٹیل سے بنی ہوئی ہے.

5. اس کے ٹائر ربڑ سے بنے ہوئے ہیں.

6. اس کی سیٹ بہت نرم ہے.

7. اس میں ایک گھنٹی بھی لگی ہوئی ہے.

8. سائیکل میرے دادا جان نے مجھے رلا کر دی ہے۔

9. میں روزانہ اس پر اسکول جاتا ہوں.

10 چھٹی والے دن اس کی صفائی کا خاص خیال رکھتا ہوں .

My cycle essay in Urdu| میری سائیکل اردو مضمون My cycle essay in Urdu| میری سائیکل اردو مضمون Reviewed by Urdu Essay for All on اپریل 13, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.