recent posts

Hockey essay in Urdu|ہاکی اردو مضمون


ہاکی

1. ہمارے ملک کا قومی کھیل ہاکی ہے.

2. یہ ایک بین الاقوامی کھیل ہے .

3. ہاکی کا میچ بڑے میدان میں کھیلا جاتا ہے.

4. ہاکی کا میچ دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے.

5. اس کی ہر ٹیم میں گیارہ گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں .

6. اس کھیل کو کھیلنے کے لئے ایک گیند اور ایک ایک لکڑی کی اسٹک جسے ہاکی کہا جاتا ہے درکار ہوتی ہے۔

7. ہاکی کے میچ میں دو ہاف کھیلے جاتے ہیں . ایک ہاف 35 منٹ کا ہوتا ہے.

8. دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کرنے کے لئے ریفری بھی ہوتا ہے.

9. اس کھیل کا مقصد مخالف پول پر گیند کو پھینک کر پوائنٹ بنانا ہوتا ہے.

10 جس ٹیم کے پوائنٹ زیادہ ہوتے ہیں وہ جیت جاتی ہے.

Hockey essay in Urdu|ہاکی اردو مضمون Hockey essay in Urdu|ہاکی اردو مضمون Reviewed by Urdu Essay for All on اپریل 13, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.