تتلی 1. تتلی بہت خوبصورت کیڑا ہے جو ہوا میں اڑ سکتا ہے۔ 2. رنگوں سے بھری تتلیاں بہت ہی خوبصورت لگتی ہیں ہر انسان تتلیوں کو دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ 3. تتلی پھولوں کا رس شوق سے پیتی ہے . 4. مادہ تتلی پیڑوں کے پتوں کے نیچے انڈے دیتی ہے. 5. کچھ دن میں انڈوں سے لاروا نامی کیڑا باہر آتا ہے جو پتیوں کو کھا کر بڑا ہوتا ہے. 6. جب لاروا بڑا ہوتا ہے تو اس کے چاروں طرف ایک خول بن جاتا ہے جسے پیوپا کہتے ہیں جب پیوپا پھٹتا ہے تو اس میں سے ایک تتلی پیدا ہوتی ہے. 7. تتلی میں دیکھنے اور سننے کی طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے . 8. تتلی ایک گھنٹے میں 15 کلو میٹر کی رفتار سے سے اڑ سکتی ہے . 9. تتلیوں کی اوسط عمر ایک یا دو ہفتے تک ہوتی ہے یہ اس سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتیں۔
10. تتلیوں سے مختلف پھولوں کی پولی نیشن ۔میں مدد ملتی ہے |
کوئی تبصرے نہیں: