1. شہری زندگی بہت آرام دہ اور خوش گوار ہے لیکن لیکن گاؤں کی طرح سادہ اور پر امن نہیں ہے۔
2. شہر میں رہنے والے لوگوں کو بہتر طبی اور تعلیمی سہولیات میسر ہیں.
3. لوگ لائبریریوں میں , پار کو ,سینما گھروں اور تفریحی مقامات پر جا کر اپنی زندگی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
4. شہروں میں تعلیمی سہولیات بھی قابل ذکر ہیں. شہروں میں رہنے والے مجھے دیہات میں رہنے والوں سے زیادہ تعلیم یافتہ ہیں.
5. شہروں میں نقل و حمل اور مواصلات سے فائدے اٹھانے کے زیادہ مواقع ہیں
6. شہر میں رہنے والے لوگوں کے پاس روزگار کے زیادہ مواقع ہیں شہر میں سرکاری دفاتر،نجی کمپنی اور فیکٹریوں میں تعلیم یافتہ افسران اور ہنرمند کارکنوں کی بہت مانگ ہے۔
7. شہروں میں رہنے والے لوگوں کے لئے آلودگی سب سے بڑا مسئلہ ہے یہ جہاد کے مقابلے میں شہروں میں زیادہ شدید ہے.
8. شہری زندگی ایک گہمی گہمی کا نام ہے ہر کوئی مصروف نظر آتا ہے۔ 9. خالص خوراک آسانی سے دستیاب نہیں ہوتی جس کے نتیجے میں شہریوں کو صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
10. شہروں میں گھر بڑے بڑے بھی بنے ہوتے ہیں اور زیادہ تر لوگ چھوٹے گھروں میں رہتے ہیں جہاں اکثر پانی بجلی اور گیس کی قلت کی شکایت عام ملتی ہے۔ |
کوئی تبصرے نہیں: