recent posts

Hamari Zameen essay in Urdu|ہماری زمین اردو مضمون


1. زمین نظام شمسی کا واحد سیارہ ہے جو زندہ رہنے کے لیے درکار تمام ضروریات مہیا کرتا ہے یہ سورج کے قریب ترین تیسرا اور نظام شمسی کا پانچواں بڑا سیارہ ہے جہاں زندگی بنتی ہے ۔

2. بہت سے سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ زمین کی عمر تقریبا 45 بلین سال ہے.

3. زمین کی زیادہ تر سطح پانی سے ڈھکی ہوئی ہے تقریبا71 فیصد پانی ہے اور باقی 29% زمین.

4. تاہم پانی کا صرف تین فیصد میٹھا پانی ہے اور باقی کا پانی نمکین ہے.

5. زمین 6تہوں سے گھری ہوئی ہے جس کو اس کا ماحول کہا جاتا ہے زمین کا ماحول مختلف گیسوں جیسے نائٹروجن ،آکسیجن ،آرگن اور سی او ٹو پانی کے بخارات وغیرہ پر مشتمل ہے۔

6. یہ تمام حالات زمین کو پودوں اور جانوروں کے لاکھوں انواع کے لیے ایک مثالی مسکن بناتے ہیں۔

7. یہ سات براعظم میں منقسم ہے براعظم افریقہ, انٹارکٹیکا ,آسٹریلیا ,یورپ و شمالی امریکہ , جنوبی امریکہ ہے۔

8. ہر سال 22 اپریل کو دنیا بھر میں ارتھ ڈے منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے اور زمین کو بچایا جا سکے.

9۔1969 کیلیفورنیا میں بڑے پیمانے پر تیل کا اخراج ہوا جس کی وجہ سے نیلسن منڈیلا نامی شخص کو قومی سطح پر ایک تحریکی پروگرام منعقد کرنے کی تحریک ملی اس دن کا خاص مقصد بنیادی طور پر ماحولیاتی مسائل اور پوری دنیا کے پروگراموں پر منحصر ہے اس کا بنیادی مقصد لوگوں کو صاف ہوا ،پانی اور ماحول کیلئے ترتیب دینا ہے.

10. ارتھ ڈے دنیا کے ایک سو بانوے ممالک میں منایا جاتا ہے . اس وقت گلیشیئر پگھل رہے ہیں گلوبل وارمنگ اور آلودگی بڑھ رہی ہے یہ تمام محرکات زمین کو تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں ایسے میں زمین کے معیار اور نشونما اور اہمیت کو برقرار رکھنے کے لئے ہمیں ماحول اور زمین کو محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے.

Hamari Zameen essay in Urdu|ہماری زمین اردو مضمون Hamari Zameen essay in Urdu|ہماری زمین اردو مضمون Reviewed by Urdu Essay for All on اپریل 15, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.