1. میری پسندیدہ کتاب اردو ہے.
2. اس میں بہت ساری کہانیاں ہیں.
3. یہ کتاب بہت دلچسپ ہے .
4.میں اس کتاب کو روزانہ پڑھتی ہوں .
اس میں بہت ساری معلومات ہیں۔
5.میں نے اس کتاب سے بہت زیادہ سیکھا ہے.
6. اس کتاب میں زندگی کے مختلف مضامین ہیں۔
7. اس کو پڑھنے سے میری زندگی بہت آسان اور خوشگوار ہوگئی ہے.
8.اس میں زندگی گزارنے کے اصول بتائے گئے ہیں.
9. جیسے کہ رحمدلی, بچوں سے شفقت ,ورزش, وقت کی پابندی ,پڑوسیوں کے حقوق .
10.والدین سے حسن سلوک . بڑوں کا ادب، استاد کی عزت، صحت و صفائی، صحت ایک نعمت،تعلیم کی اہمیت جیسے مضامین شامل ہیں ۔ |
کوئی تبصرے نہیں: