recent posts

Carrot is my favorite vegetable| گاجر میری پسندیدہ سبزی ہے


 
1. میری پسندیدہ سبزی گاجر ہے۔

2. یہ سبزی سردیوں میں آتی ہے.

3. اس کا رنگ سرخ اور نارنجی ہوتا ہے.

4. گاجر سے بہت ساری چیزیں پکائی جاتی ہیں.

5. گاجر میں بہت زیادہ توانائی ہوتی ہے۔

6. گاجر ہماری آنکھوں کے لئے بھی بہت مفید ہے.

7. گاجر قدرت کا بہترین تحفہ ہے.

8. سردیوں میں گاجر کا حلوہ بھی شوق سے کھایا جاتا ہے.
9. گاجر کو کچا اور پکا کر دونوں طرح سے کھایا جاتا ہے
خرگوش بھی گاجر کو بہت شوق سے کھاتا ہے۔

Carrot is my favorite vegetable| گاجر میری پسندیدہ سبزی ہے Carrot is my favorite vegetable| گاجر میری پسندیدہ سبزی ہے Reviewed by Urdu Essay for All on مارچ 21, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.