recent posts

Eid UL adha Urdu essay


1. عید الاضحی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی قربانی کی عید کے ہیں۔

2. عید الاضحی کا دن ہر مسلمان کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے.

3. عیدالاضحی ذوالحجہ کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے۔

4. عید الاضحی کی نماز عید گاہ میں پڑھی جاتی ہے.

5 عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کے بعد قربانی کی جاتی ہے.

6. یہ عید ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کی یاد دلاتی ہے.

7. اس عید پر ہم اللہ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں گائے اونٹ بکری بیل حلال جانور کی قربانی کرتے ہیں ہیں.

7. عید کے تیسرے دن عصر کی نماز تک قربانی کی جا سکتی ہے

8. قربانی کے گوشت کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے.

9. پہلا حصہ ان رشتہ داروں اور پڑوسیوں کے لئے جن کے ہاں قربانی نہ ہوئی ہو دوسرا حصہ اللہ کی راہ میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔اور تیسرا حصّہ اپنے استعمال کے لیئے۔
قربانی ہر صاحب نصاب پر واجب ہے

https://youtu.be/-NQ_oi8cH0U۔

Eid UL adha Urdu essay Eid UL adha Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 17, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.