recent posts

Apple Urdu essay


1. سیب سرخ اور سبز رنگ میں پایا جاتا ہے۔

2. یہ پہاڑی علاقوں میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے۔

3. یہ سردیوں کے موسم کا پھل ہے.

4. اس میں میں وٹامن سی کثرت سے پایا جاتا ہے جو ہمارے جسم کے لئے بہت فائدے مند ہے.

5. یہ میٹھا اور رس دار ہوتا ہے۔

6. سیب کھانے سے انسان تندرست اور توانا رہتا ہے.

7. یہ ہمیں نہ صرف توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ ہمیں بیماریوں سے بھی دور رکھتا ہے.

8. سیب کو چھلکے کے ساتھ بھی کھایا جاتا ہے اس کے اندر باریک بیج ہوتے ہیں جو ہماری صحت کے لئے اچھے نہیں ہوتے۔

9. سیب کا مربہ،اورجام بھی شوق سے سب ہی کھاتے ہیں۔


10. روزانہ ایک سیب کھانے والا ڈاکٹر سے دور
رہتا ہے .
https://youtu.be/R8T9tf96_zI
Apple Urdu essay Apple Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 17, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.