recent posts

Meyra school



1. یہ میرا اسکول ہے.

2. اس کا نام اسلامک اسکول ہے

3 میرا اسکول بڑا ہے

4. اس میں باغ اورجھو لے بھی ہیں

5. پینے کے لئے صاف اور ٹھنڈا پانی ہوتا ہے.

6. میں اپنے اسکول میں خوش رہتا ہوں.

7. میری کلاس روشن اور ہوادار ہے.

8. کھیلنے کے لیے بڑا میدان بھی ہے۔

9. یہ بہت خوبصورت ہے.

10. مجھے اپنا اسکول بہت پسند ہے
Meyra school Meyra school Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 04, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.