recent posts

Our house|hamara ghar

ہمارا گھر 

1. یہ ہمارا گھر ہے.

2 گھر میں چار کمرے ہیں.

3 کمروں کے سامنے برآمدہ اور پھر صحن ہے.

4 صحن میں نیم کا بڑا سا درخت لگا ہوا ہے.

5 صحن میں باورچی خانہ اور غسل خانہ بھی بنا ہوا ہے.

6 گھر کی دیواروں پر اندر اور باہر سے سفیدی کی ہوئی ہے.

7 کیاریوں میں رنگ رنگ کے پھولوں کے پودے لگے ہوئے ہیں

8 رات کی رانی اور گلاب کے پھولوں سے بہت اچھی خوشبو آتی ہے

9 شام کو ہم سب سے صحن میں رکھی چارپائیوں پر بیٹھ کر ٹھنڈی ہوا کا لطف لیتے ہیں

10. مجھے اپنا گھر بہت پسند ہے

Our house|hamara ghar Our house|hamara ghar Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 05, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.