حج کے لغوی معنی قصد یا ارادہ کرنے کے ہیں
2. شریعت کی اصطلاح میں مخصوص ایام میں کھانے کا بے مخصوص عبادات کا نام حج ہے۔
3 اسلام کا پانچواں رکن ہے.
4. ہر سال نو ہجری میں فرض ہوا
5 حج کے موقع پر تمام عالم اسلام بارگاہ ایزدی میں حاضر ہو کر باہمی قوت کا مظاہرہ کرتے ہیں
6 عالم اسلامی دنیا کے سامنے ایک باہمی قوت کا اظہار ہے
7 حج قران کریم کی رو سے اس دنیا میں ایک عالمی اجتماع ہے جس میں پوری دنیا کے چپے چپے سے لو یکسانیت کے ساتھ اس عظیم عبادت میں حصہ لیتے ہیں .
8. حج ہر بالغ مسلمان مرد اور عورت پر جو اس کے کرنے کی استعداد رکھتا ہوں زندگی میں ایک بار فرض ہے.
9 عالم اسلام کے مسلمان حجازمقدس کی سرزمین پر لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے نظر آتے ہیں .
10 حج ایک ایسی عبادت ہے جس میں تمام ارکان اسلام شامل ہیں.
Hajj Urdu essay
Reviewed by Urdu Essay for All
on
فروری 05, 2022
Rating:
Reviewed by Urdu Essay for All
on
فروری 05, 2022
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: