recent posts

Shakh Saadi remat Allah alyhe

شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ 

. شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ کا نام شرف الدین تھا لقب مصلح اور تخلص سعدی تھا۔

2. بچپن ہی میں والد محترم کی شفقت سے محروم ہوگئے ابتدائی تعلیم شیراز اور بغداد میں حاصل کی۔

3. تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایران چھوڑ دیا کئ ممالک کی سیاحت کی اور کئی بار حج ادا کیا ۔

4.سن 1656کے بعد واپس ایران تشریف لے آئے اس زمانے میں ایران فارس کہلاتا تھا.

5. سن 1257  میں اپنی کتاب بوستان اور سن 1258میں گلستان لکھی.

6. بوستان نظم اور گلستان نثر پر مبنی ہے.

7. دونوں کتابیں عالمی کلاسیکی ادب میں شامل ہیں.

8. ان کتابوں کا ترجمہ دنیا کی مختلف زبانوں میں ہو چکا ہے.

9. یہ کتابیں اصلاح اور خیر پھیلانے کے لیے لکھی گئی ہیں آج بھی ان کتابوں سے استفادہ کیا جاتا ہے.

10. حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ نے تقریبا سو برس کی عمر میں شہرشیراز ایران میں انتقال فرمایا ۔
Shakh Saadi remat Allah alyhe Shakh Saadi remat Allah alyhe Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 04, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.