recent posts

Iqbal day 9 November

یوم اقبال

. یوم اقبال ہر سال نومبر کو منایا جاتا ہے.

2. ہم سب اس دن کو بڑی خوشی اور احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔
3. اس دن اسکول اور کالج میں تقریبات ہوتی ہیں.

4. نو نومبر کو ہم اپنے شاعر شاعر مشرق اور مفکر شاعر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.

5. یوم اقبال پر کی تقریری مقابلے منعقد کئے جاتے ہیں.

6. بانگ درا , بال جبرائیل، کلیات اقبال اور ضرب کلیم علامہ اقبال کے بہترین مجموعہ کلام ہیں۔

7. علامہ اقبال نے بچوں کے لیے بھی شاعری کی ہے 

8. وہ ایک سچے اور نیک مسلمان تھے.

9. نظریہ پاکستان سب سے پہلے علامہ اقبال نے اپنے خطبہ الہ آباد میں پیش کیا .
10. علامہ اقبال کا مزار لاہور میں واقع ہے.
Iqbal day 9 November Iqbal day 9 November Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 04, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.