recent posts

Our flage|Hamara parchum

ہمارا پرچم

1. پرچم یا جھنڈا دراصل کپڑے کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے جس پر کچھ ڈیزائن خاکے یا تصویر بنی ہوئی ہوتی ہے اور اسے نشانی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے.

2. کسی پرچم کا رنگ اس کا ڈیزائن منتخب کرتے وقت اس قوم کا مذہب تاریخ اور ثقافت کو پیش نظر رکھا جاتا ہے.

3. چاند یا حلال کو اسلامی ثقافت میں خاص اہمیت حاصل ہے کیونکہ اسلامی مہینے کا آغاز چاند کو دیکھ کر کیا جاتا ہے.

4. پاکستان کے پرچم کا رنگ سبز اور سفید ہے سبز رنگ دو باتوں کو ظاہر کرتا ہے ایک تو پاکستان کا زرعی ملک ہونا۔اور دوسرا مسلمانو کوظاہر کرنا

5. پاکستان کے پرچم میں تین حصے سبز رنگ کے ہیں اور ایک حصہ سفید رنگ کا ہے.

6. سب سے سیکسی بالکل درمیان میں چاند اور پانچ کونوں والا ستارہ ہے سفید رنگ کے چاند کا مطلب ترقی اور ستارہ روشنی اور علم کو ظاہر کرتا ہے.
7. پاکستان کے پرچم کا ڈیزائن سید امیر الدین قدوائی نے قائداعظم محمد علی جناح کی ہدایت پر تیار کیا تھا.
8. پوری دنیا میں پرچم کے اداب کا تعین کرلیا گیا ہے یہ قوموں کی نشانی ہونے کی وجہ سے قابل احترام ہے اس لیے ہمیں اس کا احترام لازمی کرنا چاہیے

9.پاکستان میں کچھ خاص موقع پر قومی پرچم کو لہرانے کی تقریب منعقد کی جاتی ہے یوم پاکستان 23 مارچ۔14 اگست یوم آزادی۔25 دسمبر یوم قائد اعظم اس کے علاوہ جب حکومت اعلان کریں۔

10. کچھ موقعون پر پاکستانی پرچم سرنگوں کیا جاتا ہے سرنگوں ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ایسی حالت میں پر چم ڈنڈے کی بلندی سے قدر نیچے باندھا جاتا ہے۔

Our flage|Hamara parchum Our flage|Hamara parchum Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 04, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.