recent posts

Zakaat Urdu essay

زکوٰۃ

1. زکوۃ کے لغوی معنی پاک ہونا نشوونما پانا اور پڑھنا ہیں اصطلاح شریعت میں زکوٰۃ مال کے اس حصے کو کہتے ہیں جو اللہ کی راہ میں اس کے حکم کے مطابق غریبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

2. زکوۃ ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے کلمہ شہادت اور نماز کے بعد زکوۃ کو اہم قرار دیا گیا ہے.

3. زکوۃ سن دو ہجری میں مسلمانوں پر فرض ہوئی ہے.

4. زکوۃ درحقیقت اس صفت ہمدردی کے باقاعدہ استعمال کا نام ہے جو انسانوں کے دل میں اپنے ہم جنسوں کے ساتھ وقتا فوقتا موجود ہے ۔

5. زکوۃ ہر بالغ صاحب نصاب مرد اور عورت پر فرض ہے.

6. سونے کا نصاب ساڑھے سات تولہ اور چاندی کا نصاب ساڑھے باون تولہ مقرر کیا گیا ہے۔

7. ضرورت سے زائد مال مویشی اور زمین پر زکوۃ دینی ہوتی ہے.

8. صاحب نصاب کے پاس مال پر سال کا گزرنا بھی ضروری ہے.

9. زکات اسلامی تہذیب کا ایک اہم عنصر ہے .

10. مصارف زکوۃ آٹھ ہیں

Zakaat Urdu essay Zakaat Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 07, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.