1 علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ ہمارے قومی شاعر ہیں آپ کا پورا نام شیخ محمد اقبال ہے۔
2. آپ 9 نومبر 1877 کو پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے.
3 آپ کے والد کا نام شیخ نور محمد تھا اور والدہ کا نام امام بی بی تھا آپ کی والدہ آپ کو پیار سے بالے پکارتی تھی۔ 4. علامہ اقبال بچپن سے ہی پڑھنے لکھنے کا بہت شوق رکھتےتھے۔
5. سیالکوٹ اور لاہور سے تعلیم مکمل کر کے اعلی تعلیم کے لیے یورپ چلے گئے.
6. اعلی تعلیم کے ساتھ ساتھ شاعری بھی کیا کرتے تھے آپ نے قدرتی مناظر پر بہت سی نظمیں تحریر کی ہیں .
7. بچوں کے لئے بھی بہت سی مشہور نظمیں تحریر کیں ان میں ہمدردی, بچے کی دعا, پہاڑ اور گلہری, مکڑا اور مکھی ,پرندے کی فریاد جیسی نظمیں شامل ہیں .
8. بانگ درا, بال جبرائیل ضرب کلیم ،کلیات اقبال علامہ اقبال کی مشہور کتابیں ہیں۔
9. آپ نے اپنی شاعری سے لوگوں میں آزادی کا جذبہ بیدار کیا.
10. آپ کی وفات 21 اپریل 1938 کو ہوئی آپ کا مزار لاہور میں واقع ہے. |
کوئی تبصرے نہیں: