recent posts

Picnic Urdu essay

پکنک



1. اتوار کی صبح بھی موسم ٹھنڈا تھا . ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی.

2. ہم دوستوں نے پکنک منانے کا فیصلہ کیا قریب ھی ایک چھوٹی نہر ہے وہاں جانے کا سوچا۔

3. ہم پانچ دوست تھے ہم نے اپنی اپنی سائیکل پر جانے کا فیصلہ کیا.

4. راستے سے کچھ کھانے پینے کا سامان خریدا.

5. بیس منٹ کے سفر کے بعد ہم نہر کے کنارے پہنچ گئے تھے ۔

6. ہری ہری گھاس اور رنگ برنگے پھول بہت بھلے معلوم دے رہے تھے۔

7. ہم نہر کے کنارے بیٹھ گئے ٹھنڈی ہوا پانی کی ٹھنڈک پھولوں کی خوشبو بہت لطف دے رہی تھی۔

8. ہم لوگ کھانا کھا کر نہ آنے کا سوچ رہے تھے مگر پانی بہت ٹھنڈا تھا پانی میں جانے کی کسی کی بھی ہمت نہیں ہوئی ۔

9. ظہر کا وقت ہو گیا تھا قریب کی مسجد جا کر ہم نے نماز ادا کی.

10. کچھ دیر اور نہرکے کنارے بیٹھ کر باتیں کیں اور واپسی کا ارادہ کیا آج کا دن بہت خوبصورت گزرا۔

Picnic Urdu essay Picnic Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 08, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.