میرا پسندیدہ استاد
2. وہ سب بہت محنتی اور قابل ہیں۔
3. مجھے اپنے استاد محمد احمد بہت پسند ہیں.
4. وہ ہمیں اسلامیات پڑھاتے ہیں۔
5. وہ وقت کے پابند ہیں۔
6. ہمیشہ سلام میں پہل کرتے ہیں.
7 وہ پابندی سے نماز باجماعت ادا کرتے ہیں اور ہمیں بھی پڑھنے کی تاکید کرتے ہیں .
8. وہ بہت شفقت اور محنت سے پڑھاتے ہیں.
9. ہیڈ ماسٹر صاحب بھی ان کا بہت احترام کرتے ہیں .
10. اللہ تعالی انہیں ہمت اور طاقت لمبی زندگی کے ساتھ عطا فرمائے آمین
Meyra pasndyda ustad urduessay| my favorite teacher
Reviewed by Urdu Essay for All
on
فروری 09, 2022
Rating:
Reviewed by Urdu Essay for All
on
فروری 09, 2022
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: