recent posts

Dignity of work|Mehnat men azmat Urdu essay

محنت میں عظمت

1. محنت کے معنی مشکل یا تکلیف برداشت کرنے کے ہیں.

2. ہر انسان کے لئے ضروری ہے کہ وہ زندگی میں کامیابی حاصل کرے.

3. انسان کی ترقی کا راز سے پر صرف محنت میں ہے میں نے اسے عزت اور عظمت دونوں ہی ملتے ہیں.


4. دنیا کے ہر شعبہ زندگی میں اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو محنت درکار ہے.

5. ایک طالب علم جب تک محنت نہ کرے کامیابی حاصل نہیں کر سکتا کہ وہ زندگی کا کوئی بھی شعبہ ہو.

6. ہر انسان کو اپنی طاقت کے مطابق محنت کرنی چاہیے.

7. حدیث مبارکہ ہے "محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ".

8. دنیا میں جو لوگ محنت کرتے ہیں کامیابی ان کے قدم چومتی ہے کچھ حاصل کرنے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے.

9. اگر ہم عظیم لوگوں کی زندگیوں کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ سب محنت کی بدولت کامیاب ہوئے ہیں.

10. حدیث مبارکہ ہے" بہترین لمحہ وہی ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا گیا ہو".

ہو اگر انسان کے ہاتھوں پہ محنت کی لکیر
خود بخود بن جاتی ہے قسمت کی لکیر

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر

Dignity of work|Mehnat men azmat Urdu essay Dignity of work|Mehnat men azmat Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 08, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.