recent posts

Myra pasndyda khyl cricket Urdu es| my favorite game is circket.

میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ

1. آج کے دور میں ہر آدمی کھیلوں کے بارے میں واقف ہے کھیلوں کے ذریعے بھی انسان دنیا میں شہرت حاصل کرتا ہے ۔

2. یوں تو ہمارے ملک میں بہت سے کھیل کھیلے جاتے ہیں مگر مجھے سب سے زیادہ کرکٹ کا کھیل پسند ہے.

3. یہ کھیل ایک کھلے میدان میں کھیلا جاتا ہے میدان کے بیچ میں ایک پچ بنائی جاتی ہے.

4. کرکٹ کے کھیل میں باؤنڈری ایک اہم حصہ ہے.

5. دو ٹیموں کی صورت میں یہ کھیل کھیلا جاتا ہے ہر ٹیم گیارہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے .

6. ہر ٹیم کا ایک کپتان بھی ہوتا ہے جو پوری ٹیم کا نظم و ضبط قائم رکھتا ہے۔

7. دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کرنے کے لئے ایک ریفری بھی موجود ہوتا ہے.

8. کرکٹ کا کھیل ایک گیند اور بلے کے ساتھ کھیلا جاتا ہے ۔

9. زیادہ رن بنانے والی ٹیم جیت جاتی ہے.

10. کرکٹ ہمیں ذہنی و جسمانی دونوں لحاظ سے مضبوط رکھتی ہے کرکٹ ہمیں صبر اور اخلاقیات بھی سکھاتی ہے اس لیے مجھے کرکٹ بہت پسند ہے

Myra pasndyda khyl cricket Urdu es| my favorite game is circket. Myra pasndyda khyl cricket Urdu es| my favorite game is circket. Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 08, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.