1. پانی ہماری زندگی کا اہم جز ہے.
2. پانی کے بے شمار فائدے ہیں.
3. پانی کے بغیر دنیا میں کسی چیز کا وجود ممکن نہیں.
4. پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے.
5. پانی کے بغیر زمین کوئی فصل نہیں اگاسکتی۔
6. ہماری زمین کا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے.
7. ہم روزانہ کی بنیاد پر پانی سے اپنے معمولات انجام دیتے ہیں.
8. صبح اٹھ کر دانت صاف کریں وضو کریں یا کھانا پکانا ہو پانی کے بغیر کوئی کام ممکن نہیں.
9. پانی کے بغیر ہماری عبادات بھی متاثر ہوتی ہیں.
10. اس لئے پانی استعمال کرتے ہوئے احتیاط سے خرچ کرنا چاہیے دین اسلام میں پانی کے اسراف سے منع کیا گیا ہے پانی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے. |
کوئی تبصرے نہیں: