recent posts

Roza Urdu essay| fasting urduessay

روزہ

1. اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک بنیادی رکن روزہ ہے.

2. روزہ اسلام کا چوتھا اہم ترین رکن اور تیسرا فریضہ ہے.

3. روزے کو عربی میں صوم کہتے ہیں.

4. اصطلاح شریعت میں صبح صادق سے لے کر سورج کے غروب ہونے تک کچھ نہ کھانے پینے کا نام روزہ ہے.

5. روزہ ہر عاقل اور بالغ مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے.

6. رمضان کے روزے سن دو ہجری میں فرض ہوئے.


7. سابقہ امتوں پر بھی روزے فرض تھے.

8 روزے کا اصل مقصد مسلمان کو پاک باز اور متقی بنانا ہے.

9.مسلمان روزہ رکھ کر جھوٹ ،غیبت اور بد دیانتی کا مرتکب رہے تو روزے کا مقصد فوت ہو جاتا ہے۔

10 حدیث مبارکہ ہے جس نے جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہیں چھوڑا اگر اس نے کھانا پینا ترک کر دیا تو اللہ عزوجل کے نزدیک اس کی کوئی قدر نہیں.

Roza Urdu essay| fasting urduessay Roza Urdu essay| fasting urduessay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 09, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.