recent posts

Our be loved prophet sallallahu alaihi wa aalihi wa sallam

https://youtu.be/Lm65NiM9qK0ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

1. ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 12 ربیع الاول کو پیر کے دن مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے.

2. آپ کے والد کا نام حضرت عبداللہ تھا .

3. آپ کی والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا تھا.

4 ہمارے پیارے نبی کا تعلق قبیلہ قریش سے تھا۔

5. قرآن پاک ہمارے پیارے نبی پر نازل ہوا.

6. ہمارے پیارے نبی بچپن سے ہی بہت مہربان اور ایماندار تھے.

7. ان کی شادی 25 سال کی عمر میں حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ہوئی.

8. چالیس سال کی عمر میں اللہ تعالی نے آپ کو نبوت عطاء فرمائی.

9. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کو دین اسلام کی روشنی سے منور فرما ۔

10. آپ کا وصال 63 سال کی عمر میں مدینہ طیبہ میں ہوا.

Our be loved prophet sallallahu alaihi wa aalihi wa sallam Our be loved prophet sallallahu alaihi wa aalihi wa sallam Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 09, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.