recent posts

Murgha| cook Urdu essay

مرغ

1. مرغے کو عربی میں الدیک کہتے ہیں۔یہ عام انسانی آبادی میں پایا جانے والا پرندہ ہے

2. مرغا مذکر ہے اس کا مونث مرغی ہوتی ہے مرغی کی پہچان اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی ہوتی ہے جو مرغی کی نسبت تھوڑی بڑی ہوتی ہے۔


3. مرغ کی بہت سی خاصیتیں ہیں وہ اپنے بچوں سے بہت محبت کرتا ہے۔

4 رات کی اوقات کا اس کو علم ہوتا ہے چنانچہ جب اس کے بولنے کا وقت آتا ہے تو یہ غلطی نہیں کرتا.

5. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا," جب تم مرغ کی آواز سنو تو اللہ تعالی کا فضل طلب کرو کیونکہ اس نے فرشتے کو دیکھا ہے۔

6. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرغ کو گالی نا دیا کرو کیونکہ یہ تمہیں نماز کے لیے اٹھاتا ہے.

7. مرغ کا گوشت بہت مزیدار ہوتا ہے

8 اس کے گوشت کی تاثیر گرم ہوتی ہے.

9 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی کو تین آوازیں بہت پسند ہیں.
مرغ کی آواز
قرآن کی تلاوت کی آواز
صبح کے وقت استغفار کرنے والی آواز

10, نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک سفید مرچ تھا جسے صحابہ کرام اکثر سفر پر ساتھ لے جایا کرتے تھے.

Murgha| cook Urdu essay Murgha| cook Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 08, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.