مولانا عبدالستار ایدھی
. مولانا عبدالستار ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ ہیں
2. آپ کی پیدائش بھارت کے شہر گجرات میں یکم جنوری انیس سو اٹھائیس میں ہوئی .
3. آپ کے والدین ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتے تھے.
4. 1947 میں پاکستان ہجرت کریں اور کراچی میں سکونت اختیار کی
.1951.5.میں چھوٹی سی دکان میں ڈسپنسری قائم کرکے ایدھی فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی گئی
6. آپ بہت سادہ زندگی گزارنے والے ایک محنتی انسان تھے ۔
7. آپ کی انتھک محنت اور جدوجہد سے آج پاکستان کے ہر علاقے میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تحت ادارے کام کرتے نظر آتے ہیں۔
8. ان اداروں میں فری ایمبولینس, یتیم خانے ,اولڈ ہاؤس, پاگل خانے, بلڈ بینک اور سرد خانے کے علاوہ بے شمار فلاحی کام کیے جاتے ہیں.
9. پاکستان کے علاوہ اسلامی ممالک میں ایدھی صاحب ایک محترم شخصیت مانے جاتے ہیں ۔
10. عبدالستار ایدھی صاحب کو ہزاروں ایوارڈ ان کی بے لوث خدمات کو سراہتے ہوئے دیے گئے ہیں.
11. کراچی میں ہی ان کی وفات 8 جولائی 2016 میں ہوئی.
اللہ تعالی ہمیں ان کے جیسا کام کرنے کی ہمت اور طاقت عطا فرما ے آمین
Biography of Molana Abdul sattar eidhee Urdu essay
Reviewed by Urdu Essay for All
on
فروری 08, 2022
Rating:
Reviewed by Urdu Essay for All
on
فروری 08, 2022
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: