recent posts

Meyra pasndyda mashghala Urdu essay| my favorite hobby


میرا پسندیدہ مشغلہ

1. مشغلہ سے مراد ایسا شغل یا کام ہے جو انسان کو رزق کمانے کے لیے یہ کسی مجبوری کے تحت نہیں کرتا بلکہ دل کی پسند کے مطابق اپنے فارغ اوقات کو بہتر طور پر گزارنے کے لئے اختیارر کرتا ہے۔

2. مختلف لوگوں کے مختلف مشاغل ہوتے ہیں کچھ مشاغل عام ہیں جیسے مچھلی پکڑنا ،کرکٹ کھیلنا ،کبوتر پالنا اور مختلف قسم کے کھیل کھیلنا ٹکٹ جمع کرنا ،کتاب پڑھنا اور لکھنا وغیرہ ہیں۔

3. الغرض بہت سے مشاغل ہیں مگر مجھے سب سے زیادہ باغبانی پسند ہے۔

4. یہ بہت سستا اور مفید مشغلہ ہے.

5. میں بیجوں پر چند روپے خرچ کر کے کچن کے لیے تازہ سبزیاں حاصل کر لیتا ہوں.

6. میرے گھر کے احاطے میں ایک چھوٹا سا باغ ہے۔

7. میں نے اس میں مختلف قسم کی سبزیاں اور پھل اگائے ہوئے ہیں۔

8. جب بھی فارغ ہوتا ہوں اپنے پودوں کے پاس جا کر لطف اندوز ہوتا ہوں .

9. اچھے مشاغل ہمیں خوشی ہمت اور علم دیتے ہیں.

10. مجھے اپنے پودوں پر فخر ہے اور میں سب کو خوش ہوکر اپنے پھل اور سبزیاں دکھاتا ہوں
Meyra pasndyda mashghala Urdu essay| my favorite hobby Meyra pasndyda mashghala Urdu essay| my favorite  hobby Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 08, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.