recent posts

My classroom|Meyra kamra e jamaat Urdu essay


1. میں تیسری جماعت میں پڑھتا ہوں ۔

2. یہ میرا کمرہ جماعت ہے

3. یہ بہت ہوا دار اور روشن ہے.

4. اس میں ایک تختہ سیاہ ہے.

5. اس میں دو فرقے اور ایک دروازہ ہے.

6. اس میں ایک الماری ہے.

7. میرے کمرہ جماعت میں دو بجلی کے پنکھے ہیں.

8 اس میں تیس کرسیاں اور تیسرے طالبعلموں کے لیے ہیں.

9. ایک کرسی اور ایک میز استاد محترم کے لیے بھی ہے.

10 ہم اپنے کمرہ جماعت کو صاف ستھرا رکھتے ہیں.

My classroom|Meyra kamra e jamaat Urdu essay My classroom|Meyra kamra e jamaat Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 08, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.