recent posts

Kamil Urdu essay| aont Urdu essay

اونٹ

1. اونٹ کو عربی زبان میں جملہ کہتے ہیں

2 یہ ایک ریگستانی جانور ہے

3 بالعموم یہ ریگستانی علاقوں میں کثرت سے مختلف رنگ اور نسل میں پایا جاتا ہے

4 یہ ایک اونچے قد لمبی گردن اور لمبی ٹانگوں والا جانور ہے اس کی کمر پر ایک اونچا سا اوبھار ہوتا ہے جسے کوہان کہا جاتا ہے

5 آپ طور پر اس کا رنگ سفید ،سرخ اور خاکی رنگ کا ہوتا ہے

6. یہ ایک شریف النسل جانور ہے مگر اس کی دشمنی بھی مشہور ہے

7 اس کی خوراک کانٹے دار جھاڑیاں اور کڑوے پتے پتوں والے درخت ہیں یہ کئ کئ دن پانی کے بغیر رہ سکتا ہے کیونکہ یہ کئی دنوں کا پانی اپنی کو ہان میں محفوظ کر لیتا ہے

8 بار بردار جانوروں میں سب سے زیادہ بوجھ اٹھا سکتا ہے اس لیے اس کو ریگستان کا جہاز بھی کہتے ہیں

9 اس کی عمر مختار تین میل فی گھنٹہ ہوتی ہے عرب قبائل اسی پر تجارت کیا کرتے تھے

10 اونٹنی کا دودھ بہت سی بیماریوں میں فائدہ مند ہوتا ہے اس کی کھال سے خیمے اور ڈھال بنائی جاتی ہیں اس سے گرم کپڑا تیار کیا جاتا ہے

Kamil Urdu essay| aont Urdu essay Kamil Urdu essay| aont Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 05, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.