1. درخت ہمارے سب سے اچھے دوست ہیں کیونکہ یہ ہوا کو صاف کرتے ہیں جہاں ہم سانس لیتے ہیں.
2 درخت پانی اور مٹی کو بھی صاف کرتے ہیں بالآخر زمین کو ایک بہتر جگہ بنا دیتے ہیں.
3 جو لوگ درختوں کے نزدیک رہتے ہیں وہ صحت مند اور چاق و چوبند رہتے ہیں
4 درخت ہمیں سانس لینے کے لیے تازہ ہوا کھانے کے لئے تازہ خوراک اور سورج کی روشنی سے سایہ دیتے ہیں
5 درخت ہماری زمین کا درجہ حرارت برقرار رکھتے ہیں اور گلوبل وارننگ سے بچاتے ہیں
6 جتنے زیادہ درخت ہوں گے ہماری زمین سورج کی خراب شعاعوں سے محفوظ رہے گی
7 درختوں کی بہت سی اقسام ہیں ان سے حاصل کردہ جڑی بوٹی، پتے، چھال اور پھول بہت سی بیماریوں کا علاج ہوتے ہیں۔
8 ہمیں درخت لگانے کی مہم میں حکومت کا ساتھ دینا چاہیے
9 درخت ہماری زندگی میں بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں
ہماری زمین کو شجر کاری کی ضرورت ہے. |
کوئی تبصرے نہیں: