recent posts

Biography of Madara e Millar Fatima jinah Urdu essay

مادرملت محترمہ فاطمہ جناح

1. محترمہ فاطمہ جناح 30 جولائی 1936 کو کراچی میں پیدا ہوئیں وہ قائداعظم سے 17 سال چھوٹی تھیں والدین کے انتقال کے بعد قائداعظم نے اپنے پاس بلا لیا۔

2. ابتدائی تعلیم فاطمہ جناح نے کراچی میں حاصل کی 1910 میں میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔میٹرک کے بعد سینئر کیمبرج اور 1922 میں ڈینٹل سرجن کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔

3. سرجن بننے کے بعد انہوں نے بمبئی میں اپنا کلینک کھول لیا دانتوں کی جرّاحی میں مصروف ہو گیں۔
.4 سن 1929 میں قائد اعظم کی اہلیہ رتی جناح کا انتقال ہوگیا تو محترمہ فاطمہ جناح نے اپنے پیشے کو خیر آباد کر دیا

5. رتی جناح کے انتقال کے بعد آپ نے اپنی تمام زندگی قائد اعظم کے نام کر رکھی تھی۔

6. حیات قائد اعظم کا پان کے ساتھ رہیں اور تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.

7. پورے ملک میں مسلم خواتین کو حصول پاکستان کے لیے متحد کیا.
8. قیام پاکستان کے بعد بھی محترمہ فاطمہ جناح نے بے حد خدمات انجام دیں آپ نے مہاجرین کی آباد کاری، تعلیم نسواں، مہاجرین کی دستگیری، بہبود اطفال اور حفظان صحت جیسے قومی مسائل میں ملک اور قوم کی رہنمائی کی۔

9. محترمہ فاطمہ جناح ایک بہت دیانتدار خاتون تھیں آپ ہمیشہ اسلامی نظام کے لیے کوشاں رہیں ہیں آپ کی خدمات کو سراہتے ہوئے قوم نے آپ کو مادر ملت کا خطاب دیا۔

10. آپ 9 جولائی 1967 کو وفات پا گئیں آپ کا مزار قائد اعظم کے مزار کے احاطے میں ہی ہے
https://youtu.be/Q-K6GOc7HR0۔

Biography of Madara e Millar Fatima jinah Urdu essay Biography of Madara e Millar Fatima jinah Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 14, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.