recent posts

Valentine day Kya Hy???| What's valentine day

ویلنٹائن ڈے کیا ہے؟؟؟

1. 496 عیسوی میں پاپائے روم بلاؤز میں سرکاری طور پر چودہ فروری کے مشرکانہ تہوار کو یوم saint valentine day میں تبدیل کر دیا .

2. چودھویں صدی عیسوی تک اس دن کو تعزیتی انداز میں منایا جاتا تھا لیکن رفتہ رفتہ اس دن کو محبت کی یادگار کا رتبہ حاصل ہو گیا۔

3. برطانیہ میں اپنے منتخب محبوب اور محبوبہ کو اس دن محبت بھرے خطوط ,پیغامات ,کارڈ اور سرخ گلاب بھیجنے کا رواج قائم ہو گیا ۔

4. برطانوی کاؤنٹی ویلز میں لکڑی کے چمچ 14 فروری کو تحفہ کے طور پر دیے جانے لگے خاص طور پر یہ تراشے جاتے اور خوبصورتی کے لئے منفرد دل اور چابیاں لگائی جاتیں جو تحفہ قبول کرنے والے کے لئے اس دن کو اپنی محبت کی چابی سے کھولنے کی اجازت سمجھا جاتا۔

5. ہمارے معاشرے اور امت مسلمہ میں اس قباحت میں حصہ لینے والے یاد رکھیں کہ اسلام نہ صرف ایک مذہب ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے .

6. ہماری نوجوان نسل کی اکثریت دین کی بنیادی معلومات اور آداب سے نا آشنا ہے ہم نے اپنے دستور کو بھلاکر مغرب کے باطل نظریات کو قبول کرلیا ہے جو محض دنیاوی حرص و ہوس کے سوا کچھ بھی نہیں۔

7. ویلنٹائن ڈے پر لاکھوں روپیہ پانی کی طرح ضائع کر کے منانا کوئی عقلمندی نہیں اور نہ ہی پاکستان جیسے غریب ملک کو زیب دیتا ہے جہاں بہت سے سماجی مسائل موجود ہوں اسلام کارڈز اور پھولوں پر پیسہ خرچ کرنے کے بجائے حقوق اور فرائض ادا کرنے کی تلقین کرتا ہے ۔

8. دل کی گہرائیوں کے ساتھ والدین کے لئے بازو جھکا دینے اور بزرگوں کی خدمت کے لیے کوشاں رہنے کی تعلیم اور ترقی کرتا ہوں بچوں کی پرورش کے لیے تکلیف اٹھانے کو فطرانہ اور مادران و محبت سے تعبیر کرتا ہے ہے باہر ہیں اور باوقار طریقہ محبت یعنی نکاح کے بعد میاں بیوی کو زندگی کے آخری سانس تک بھی ہم وفا اخلاص اور عمل کے ساتھ رفاقت نبھانے کو محبت قرار دیتا ہے .

9 اسلامی تعلیمات کی رو سے نہ صرف شادی شدہ بلکہ کواری لڑکیوں کو بھی اجازت نہیں کہ وہ کسی غیر مرد کو دوست بنا کر اس سے توبہ قبول کریں یا پیش کریں اسلام میں عورت کے ستر برس مرد پر یہ ذمہ داری عائد کیا کہ عورت کے لئے اس کی زندگی کے حالات ہیں معاشرے میں بہترین زندگی گزارنے کے لئے کوئی مرد تلاش کریں اور نکاح کے رشتے میں جوڑ دیا جائے.

10. عیسائی مذہب میں ویلنٹائن عشق و محبت کی یاد منانے کا دن ہے جو کہ ایک انتہائی بری اور اپنے اندر برائیوں کا جنگل رکھنے والی مذہبی رسم اور تہوار ہے جہاں عورت کے لیے مذہب کے نام پر صرف دہوکہ ہے۔
اس کا نتیجہ صرف اور صرف نسل انسانی کو معاشرت انسانی کی تباہی اور انسان کو اسفل السافلین بنادینا اور آخرت میں جہنم کی گہرائیوں میں دھکیلنا ہے
اللہ تعالی ہمیں اور ہماری نسلوں کواپنے نبی اور دین کا تا قیامت غلام اور خدمت گار بنائےرکھے ( آمین)


Valentine day Kya Hy???| What's valentine day Valentine day Kya Hy???| What's valentine day Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 14, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.