1. ڈاکیہ یعنی چھٹی رساں تقسیم ڈاک کا کام کرنے والا.
2. یہ خطوط منی آرڈر اور پارسل سبھی تقسیم کرتا ہے ۔
3. اس کی بڑھتی کرم خاکی ہوتا ہے یہ ہمیشہ وردی میں ہی نظر آتا ہے.
4. آپ جب بھی اسے دیکھیں گے یہ اپنے کام میں مصروف نظر آئے گا.
5. خوشی اور غمی دونوں میں یہ آپ کے پیغامات لے کر آتا ہے.
6. یہ وقت پر متعلقہ پتہ پرپیغامات پہنچاتا ہے چاہے بارش ہوگرمی ہو یا سردی جو ماحول بھی ہو یہ ان چیزوں کی پرواہ نہیں کرتا۔
7. بچے اور بوڑھے ڈاکیے کو دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں.
8. ڈاکیہ لوگوں کے گھروں پر منی آرڈر پارسل ایمانداری کے ساتھ پہنچا دیتا ہے.
9. لوگ اپنے عزیزواقارب میں تحائف ، پیسےاور پیغامات بھیجنے کے لیے ڈاک کا استعمال کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔
10. ڈاکیے کی عزت کی جاتی ہے کیونکہ یہ بڑی ایمانداری اور وقت کی پابندی کے ساتھ پیغام رسانی کے فرائض انجام دیتا ہے۔ |
کوئی تبصرے نہیں: