recent posts

Hamari ustani |my teacher Urdu essay

https://youtu.be/eJY7z6KqfkEہماری استانی

1. مس جمیلہ ہماری استانی ہیں وہ بہت نیک اور لائق ستانی ہیں۔

2. وہ وقت کی بہت پابند ہیں وہ ہمیشہ اسکول وقت پر آتی ہیں.

3. ان کے پڑھانے کا طریقہ بہت آسان اور دلچسپ ہے وہ ہمیں انگلش اور ریاضی پڑھاتی ہیں.

4. وہ بچوں کو بہت محنت سے پڑھاتی ہیں.

5. بچے ان کی بات آسانی سے سمجھ جاتے ہیں.

6. ہر بچہ ان کی بہت عزت کرتا ہے

7. وہ بچوں کو بہت اچھی اچھی باتیں بتاتی ہیں۔

8. ان کی کلاس کا رزلٹ ہمیشہ سوفیصد آتا ہے.

9۔ہمارے اسکول کی ہیڈمسٹریس بھی ان سے بہت متاثر ہیں۔

10. اللہ تعالی ہماری استانی کو صحت اور تندرستی اور لمبی عمر عطاء فرمائے. آمین


Hamari ustani |my teacher Urdu essay Hamari ustani |my teacher Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 11, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.