recent posts

Mery walid| my father

میرے والد

1. میرے والد محترم کا نام محمد احمد ہے.

2. وہ ایک استاد ہیں.

3. میرے والد بہت اچھے انسان ہیں.

4. صبح سویرے اٹھ کے فجر کی نماز پڑھتے ہیں اور مجھے بھی ساتھ لے کر جاتے ہیں.

5. وہ وقت کی پابندی کرتے ہیں اور ہمیشہ سچ بولتے ہیں۔

6. فجر کی نماز کے بعد میں اپنے والد صاحب کے ساتھ صبح کی سیر کرنے بھی جاتا ہوں.

7. اس کے بعد والد صاحب ناشتہ کر کے اپنے اسکول جاتے ہیں راستے میں مجھے بھی اسکول چھوڑتے ہیں

8. ہم سب کو چھٹی والے دن پارک لے کر جاتے ہیں.

9. وہ ہم سب کا بہت خیال رکھتے ہیں.

اللہ میرے والد صاحب کو لمبی عمر عطاء فرمائے

آمین

Mery walid| my father Mery walid| my father Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 06, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.