recent posts

Subha ki sair| morning walk

صبح کی سیر

1 صبح کی سیر صحت کے لئے بہت اچھی ہوتی ہے.

2. صبح کے وقت کا موسم بہت خوشگوار ہوتا ہے.

3. ہوا صاف اور تازہ ہوتی ہے .

4. صاف اور تازہ ہوا میں سانس لینے سے ہم صحت مند رہتے ہیں اور کبھی بیمار نہیں ہوتے.

5. روزانہ صبح سیر کرنے والا انسان چوکس اور خوش رہتا ہے.

6. صبح کے وقت بہت لوگ سستی کی وجہ سے اپنے بستروں میں پڑے رہتے ہیں اور صبح کی سیر سے لطف اندوز نہیں ہوتے۔

7. ایسے لوگ جلدی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں.

8. میں ہر روز صبح کی سیر کرنے جاتا ہوں.

9. سفر کرنے کی وجہ سے میں دن بھر خوش باش رہتا ہوں.

10. مجھے صبح کی سیر بہت پسند ہے.

Subha ki sair| morning walk Subha ki sair| morning walk Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 06, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.