1 زبانی انسانوں کے آپس میں رابطے کے لئے بنی ہے ہم ایک دوسرے سے اپنے خیالات اور ضروریات کا اظہار زبان ہی کے ذریعے کرتے ہیں اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا ہم نے تمہیں بولنا سکھایا۔
2. دنیا میں بے شمار زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہے جو زبان میں سب سے زیادہ بولی جاتی ہیں وہ چینی اور انگریزی ہیں ۔
3. اردو کا شمار بھی ایسی ہی بڑی زبانوں میں ہوتا ہے اس کو بولنے اور سمجھنے والے پاکستان بھارت اور تقریبا پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں۔
4. اردو ایک عام فہم یعنی آسانی سے بولی اور سمجھی جانے والی آسان زبان ہونے کی وجہ سے چاروں صوبوں میں سمجھی اور بولی جاتی ہے۔
5. اس کو قومی زبان قرار دیے جانے کی وجہ سے اس کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔
6. قائد اعظم کا فرمان ہے میں آپ کو واضح طور پر بتا دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہو گی اور صرف اور صرف اردو اور صرف اردو کے سوا کوئی زبان نہیں ہوگی۔
7. قومی زبان کا مطلب ہے کہ یہ پاکستان کی پہچان ہے جیسے پاکستان کا جھنڈا لباس اور شخصیات وغیرہ۔
8. اردو ناصرف ہماری قومی زبان ہے بلکے اپنی خوبیوں کی وجہ سے دن بدن ترقی کرتی جارہی ہے۔
9. قومی زبان ملک میں رہنے والے لوگوں کو متحد رکھتی ہے اور علاقائی تعصب اور سوچ
سے بچاتی ہے ٹکڑوں میں بٹی ہوئی قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔
10. مختلف قسم کے سافٹ ویئر کی وجہ سے موبائل فون اور کمپیوٹر میں اردو ٹائپنگ بہت آسان ہو گئی ہے۔
Our national language is Urdu,|hamari kaumi jaban Urdu hai,
Reviewed by Urdu Essay for All
on
جون 09, 2022
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: