ماں کا دن 1. ماں کا دن ہر سال آٹھ مئی کو منایا جاتا ہے. 2. ماں کا دن ہمیں اپنی ماؤں کے لیے اپنی اہمیت ظاہر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ 3. پاکستان میں بھی ماں کا دن خوشی سے منایا جاتا ہے. 4. ایک ماہ اپنی پوری زندگی اپنے بچوں کے لئے وقف کر دیتی ہے. 5. ماں کے بغیر زندگی بہت بے رونق لگتی ہے۔ 6. ہماری زندگی کو خوبصورت بنانے والی صرف ہماری ماں ہے. 7. ماں کے دن پر ہمیں اپنی ماں کو خوبصورت تحفہ پیش کرنا چاہیے. 8. ہمیں اپنی ماں کا احترام اور خیال رکھنا چاہیے. 9. ماں جنت میں داخل ہونے کا راستہ ہے. 10. ماں کے بغیر گھر سونا سونا لگتا ہے ماں درخت کی ٹھنڈی چھاؤں کی مانند ہے. |
کوئی تبصرے نہیں: