رمضان الکریم۔ 1. رمضان المبارک مری مہینوں میں سے نواں مہینہ ہے ۔
2. اسلام کے پانچ ارکان میں سے روزہ ایک اہم رکن ہے.
3. روزہ ماہ شعبان میں سن دو ہجری میں فرض ہوا.
4. روزے کا انکار کرنے والا کافر ہے.
5. حدیث مبارکہ ہے رمضان ان شھر الله یعنی رمضان الله تعالیٰ کا مہینہ ہے ۔
6. قرآن مجید رمضان المبارک کے آخری عشرے میں نازل ہوا.
7. اللہ تعالی نے اس ماہ کے روزے فرض قرار دیئے ہیں.
8. حدیث مبارکہ ہے ہے جنت میں آٹھ دروازے ہیں جن میں سے ایک کا نام باب الریان ہے اس سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے۔
9. روزے دار کے منہ کی بدبو اللہ کے نزدیک مشک سے بھی زیادہ پسندیدہ ہے.
10. روزے دار کے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں. |
کوئی تبصرے نہیں: