recent posts

Kangaroo Urdu essay

کینگرو
https://youtu.be/_i7CgA9gRcY



1. براعظم آسٹریلیا میں پائے جانے والے جانور بہت سی توصیات کا حامل ہے جو دوسرے جانوروں میں نہیں۔ 2. دنیا بھر میں کینگرو کی 50 سے زائد اقسام ہیں. 3. آسٹریلیا میں اس وقت تیس کروڑ کینگرو موجود ہیں اس لئے وہاں کا قومی نشان بھی کینگرو ہی ہے۔ 4. کینگرو لمبائی میں 5 سے 6 فٹ اور وزن 18 سے 50 کلو گرام تک ہوتا ہے۔ 5. اس کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں آگے کی ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں اور پیچھے والی لمبی ٹانگیں ان کی مدد سے یہ اچھل اچھل کر چلتا ہے۔ 6. اس کی ٹانگیں اور دم بہت مضبوط ہوتی ہیں جس کی وجہ سے یہ اپنا توازن برقرار رکھتا ہے۔ 7. مادہ کینگرو نر کینگرو سے قد میں چھوٹی ہوتی ہے اس کے پیٹ پر ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں اسکا بچہ پرورش پاتا ہے۔ 8. مادہ کینگرو ایک وقت میں ایک بچہ ہی پیدا کرتی ہے اس کے بچے کی پیدائش کے وقت ایک انچ کی لمبائی ہوتی ہے اس کے جسم پر کھال نہیں ہوتی اور اس کی آنکھیں بھی بند ہوتی ہیں پیدائش کے بعد کچھ ماہ تک اس تھیلی میں ہی رہتا ہے وہیں پرورش پاتا ہے۔ 9. یہ گروپ کی شکل میں رہنا پسند کرتے ہیں اور سب سے بڑا کینگرو اس گروپ کا رہنما ہوتا ہے ان کی عمر جنگل میں پانچ سے چھ سال اور چڑیا گھر میں بیس سال تک ہوتی ہے۔ 10. کینگرو گائے بکری کی طرح گھاس پھونس، پتے، اور درختوں کی جڑیں اور نرم کونپلیں شوق سے کھاتے ہیں۔
Kangaroo Urdu essay Kangaroo Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 16, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.