recent posts

Omicron virus Urdu essay

اومی کرون

کرونا وائرس کی ایک نئی قسم اومی کرون جنوبی افریقہ کے ایک صوبہ میں دریافت ہوئی ہے۔

2. ماہرین طب کا کہنا ہے کہ اس وائرس میں حقیقی کرونا وائرس کے مقابلے میں بہت زیادہ تبدیلیاں رونما ہو چکی ہے.

3. کرونا کی اب تک بنائی جانے والی تمام ویکسین کی مؤثریت 40 فیصد تک کم ہو سکتی ہے.

4. کہا جارہا ہے کہ یہ اس سے قبل سامنے آنے والے کرونا وائرس کے مقابلے میں بہت زیادہ خطرناک ہے.

5. اومی کرون وائرس کی علامات کیا ہونگی؟؟ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ اس کی علامت کافی حد تک وہی ہے جو covid-19 کی دیکھنے میں آئی ہے

6. اومی کرون میں بخار ،کھانسی ،تھکن ذائقہ کا چلا جانا سونگھنے کی حس کا ختم ہونا یا بہت زیادہ بڑھ جانا سانس لینے میں دشواری سینے میں تکلیف اور گلے کی خرابی وغیرہ شامل ہے ہیں۔

7. اس میں تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت ہے اور اس پر ویکسین کا اثر بھی کم ہی ہوگا.

8. کہا جا رہا ہے کہ تمام علامات شدید تر ہو سکتی ہیں.

9. چنانچہ جن لوگوں نے ویکسین کی دونوں خوراک لگوا لیں ہیں ان کے لیے اس سے نبرد آزما ہونا آسان ہوگا بنسبت ان لوگوں کے جنہوں نے اب تک کسی کی خوراک نہیں لی ہے.

10. کیونکہ ان کے جسم میں اس وائرس سے لڑنے کے لیے قوت مدافعت بہت کم ہوگئی ان تمام لوگوں کے لیے ایک نئی ویکسین تیار کی جارہی ہے جو ان کے لئے اس وائرس سے بچانے کا کام بہتر طور پر کر سکے گی
Omicron virus Urdu essay Omicron virus Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 07, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.